Frequently Asked Questions
ج: داتا دربار لاہور کے دل میں، بھاٹی گیٹ کے قریب واقع ہے۔
ج: جی ہاں، ہر مذہب اور قوم کے لوگ یہاں آ سکتے ہیں۔ یہ مقام امن اور انسانیت کا پیغام دیتا ہے۔
عمومی طور پر بیرونی صحن میں فوٹوگرافی کی اجازت ہے مگر مزار کے اندر احترام کے پیشِ نظر پرہیز بہتر ہے۔
جی ہاں، قریب ہی کئی ہوٹلز اور گیسٹ ہاؤسز موجود ہیں جنہیں travel and tourist ایجنسیاں اپنی پیکجز میں شامل کرتی ہیں۔